گلو خلاصی
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - کسی جھگڑے یا مصیبت وغیرہ سے رہائی، چھٹکارہ، کسی پریشانی یا الجھن سے نجات پانا۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - کسی جھگڑے یا مصیبت وغیرہ سے رہائی، چھٹکارہ، کسی پریشانی یا الجھن سے نجات پانا۔